Startups
سمپل رشتہ معاشرے میں رشتہ کی تلاش کو آسان اور با اعتماد بنانے میں کوشاں ہے۔ ہمیں اس ضمن میں پیش آنے والی سماجی و معاشرتی مشکلات کا اچھی طرح اندازہ ہے۔ ہم نہ صرف فریقین کی رشتہ کی تلاش میں معاونت کرتے ہیں بلکہ باہمی اعتماد کو قائم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہمارے پاس موجود قومی اور بین الاقوامی کوائف کو مکمل رازداری اور احتیاط سے برتا جاتا ہے۔ ہم اپنی معلومات کی توثیق کرنے کی حتی الامکان کوشش کرتے ہیں۔ امیدواران یا ان کے اہل خانہ کی جانب سے دی گئی معلومات کی تصدیق کے لیے آذاد ذرائع
استعمال میں لانے کے ساتھ ساتھ متعلقہ دستاویزات کی جانچ پڑتال بھی کی جاتی ہے۔
استعمال میں لانے کے ساتھ ساتھ متعلقہ دستاویزات کی جانچ پڑتال بھی کی جاتی ہے۔
Overview
Location
Pakistan, Punjab, Lahore
Employees
1-10
Phone
+92 42 38922756